ماہنامہ ون اردو کے تمام شمارے یہاں دستیاب ہیں۔
ویسے تو ہر رائٹر کچھ نہ کچھ مزاحیہ لکھ سکتا ہے لیکن جب بات ہو کسی بین الاقوامی مقابلے کی اور ایک سے بڑھ کر ایک شوخ قلم کار لکھنےمیں لگا ہوا ہو تو جو چیز تالیف ہو گی اس کا نام
ہم سب شریر سے ہیں
ہی ہو سکتا ہے۔
ضرور پڑھیے اور سدا ہنستے ہوئے خوش رہیے۔
اردو پبلک لائبریری میں خوش آمدید
Welcome To Urdu Public Library. This is a great place to read all the Urdu knowledge.